![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
وہاں چڑیا گھر ہے
| |||||
وہاں زرافے ہیں
| |||||
ریچھ کہاں ہیں؟
| |||||
ہاتھی کہاں ہیں؟
| |||||
سانپ کہاں ہیں؟
| |||||
شیر کہاں ہیں؟
| |||||
میرے پاس ایک کیمرا ہے
| |||||
میرے پاس ایک فلم کیمرا بھی ہے
| |||||
بیٹری کہاں ہے؟
| |||||
پنگوین کہاں ہیں؟
| |||||
کینگیروز کہاں ہیں؟
| |||||
گینڈے کہاں ہیں؟
| |||||
ٹوائلٹ کہاں ہے؟
| |||||
وہاں ایک کیفے ہے
| |||||
وہاں ایک ریسٹورانٹ ہے
| |||||
اونٹ کہاں ہیں؟
| |||||
گوریلا اور زیبرا کہاں ہیں؟
| |||||
شیر اور مگر مچھ کہاں ہیں؟
| |||||